کرکٹرز کیلئے نیا ضابطہ اخلاق تیار،ڈیورچرڈسن

September 26, 2018

دبئی (جنگ نیوز) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کے لیے نیا کوڈ آف کنڈکٹ تیار ہوگیا جو یکم اکتوبر سےلاگو ہوگا۔