حیدر جعفری کی اہلیہ کا انتقال نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر

September 26, 2018

کراچی (جنگ نیوز) جنگ گروپ کے حیدر جعفری کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد منگل 25؍ستمبر کو انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ بدھ26؍ستمبرکو بعد نماز ظہر مسجد امام بارگاہ یژب ڈی ایچ اے فیز4میں ادا کی جائے گی۔