تقریر……

September 27, 2018

جنابِ صدرِ امریکہ کی تقریر

عطائے گردشِ حالات کہئے

اسے کہئے نہ چھوٹا منہ بڑی بات

بڑا منہ اور چھوٹی بات کہئے