دُرود و سلام: حوضِ کوثر کی برکتیں

October 05, 2018
 

جنت کی نعمت اور حوض کوثر و سلسبیل کی برکتیں پانے کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل کریں۔

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَاسِمِ السَّلْسَبِیْلِ بِالْأَ کْوَابِ یَا وَھَّابُ‘‘