امریکی خاتون اینکر کی ایک سالہ بچے کے ساتھ لائیو نشریات

October 11, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکا میں لائیو براڈ کاسٹ کے دوران موسم کے صورتحال سے آگاہ کرتی خاتون اینکرکی منفرد اینٹری ،اپنے ایک سالہ بچے کے ساتھ میٹرولوجسٹ ماں کی لائیونشریات میں آمد۔

ٹیلیویژن کی دنیا میں براہ راست نشریات کے دوران کبھی کبھی دیکھنے والوں کیلئے خبر سے زیادہ خبر دینے والا دلچسپی کا سبب بن جاتا ہے۔

اب اس امریکی خاتون میٹرولوجسٹ کو ہی دیکھ لیں جس نے بلیٹن میں موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے اپنے ایک سالہ بچے کے ساتھ لائیو آکر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

منی سوٹا میں لائیو بلیٹن کے دوران موسم کا حال بتاتی نیوز کاسٹر Susie Martinنے کمر پربیلٹ میں اپنے بچے کو باندھا اور اس دوران اپنے پیشہ وارانہ فرائض سے نبھاتی ۔