سیاست……

October 15, 2018

گو بعض لیڈروں کی گزرتی ہے اس طرح

وہ گاہ اقتدار میں ہیں، گاہ جیل میں

’’چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی‘‘

واللہ کیا مزا ہے سیاست کے کھیل میں