شاہد علی سحرکے والدانتقال کر گئے

October 16, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) معروف تاجر اور کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ترجمان شاہد علی سحرکے والد انتقال کرگئے،مرحوم کی نمازجنازہ وتدفین میں لیاقت آباد الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست شہزادہ اصلاح الدین سمیت تاجربرادری، صحافتی برادری کی اہم شخصیات نے شرکت کی اورشاہد علی سحرسے ان کے و الد کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ۔