عامر جہانگیر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر

October 17, 2018

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو اپنا معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری مقرر کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔