تاریخی عما ر تیں ہما را ثقا فتی ور ثہ ہیں، دیکھ بھال اولین تر جیح ہے، کمشنر

October 18, 2018

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) کمشنر را ولپنڈی کیپٹن (ر) سیف انجم نے کہا ہے کہ تا ر یخی عما ر تیں ہما را ثقا فتی ور ثہ ہیں جن کی دیکھ بھال ہما ری اولین تر جیح ہے کیو نکہ یہ عما رتیں ہماری ثقا فت کو آ نے والی نسلوں تک پہنچا تی ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کمشنر آفس راولپنڈی میں تا ر یخی عمارات کی نگہدا شت اور ر نگ رو ڈ کے حو الے سے اجلاس کے شر کا ء سے خطاب کے دوران کیا ۔کمشنر را ولپنڈی نے ر نگ روڈ سے متعلقہ پیش ر فت کا جا ئزہ لیتے ہو ئے ہدا یت کی کہ عو ام کومعیا ری سہولیا ت فر اہم کر نے کے لئے اداروں کے حکام کردار ادا کریں۔چینی و فد نے یقین دہا نی کر وا ئی کہ وہ آزا دپتن روڈ کی بر وقت مر مت کا خصو صی خیا ل ر کھیں گے۔