مفاد……

October 19, 2018

رکھتے ہیں عزم قوم کی خدمت کا حکمراں

مصروف صبح و شام ہیں قومی مفاد میں

اپنے مفاد میں نہیں کرتے وہ کوئی کام

اُن کے تمام کام ہیں قومی مفاد میں