پھل بن گئے آرٹ کا شاہکار

October 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

یوں توآرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

چین سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے سیب کو آرٹ کے شاہکار میں تبدیل کر ڈالا۔

چینی فنکار نے سیپ کو کچھ اس انداز میں تراشا کہ سیب پرچین کی مشہور شخصیات کے پورٹریٹس بنا ڈالے۔