ہم……

October 20, 2018

یہ کہنے لگے ایک صاحب مزاحاً

چلے گی بھلا کس طرح اپنی گاڑی

معیشت میں بھی ہم پھسڈّی ہیں خاصے

سیاست وغیرہ میں بھی ہیں اناڑی