کینیڈی اسپیس سینٹر میں ساڑھے 4 لاکھ گین پانی چھوڑدیا گیا

October 20, 2018


Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع کینیڈی اسپیس سینٹر میں ٹمپریچر کنٹرول ٹیسٹ کے دوران ساڑھے 4لاکھ گیلن پانی فضاء میں چھوڑا گیا۔

راکٹ لانچ کرنے کیلئے کیے جانے والے اس تجربے کے دوران جیسے ہی پانی چھوڑا گیا تو 100فٹ بلند فوارافضاء میں اْچھل پڑا جس نے شاندار منظر تخلیق کردیا۔

ناسا نے اس شاندار منظر کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے جو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔