اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران 12افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، شراب ، ہیر وئن اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لئے۔۱ یس ایس پی آ پر یشنز سید محمد امین بخا ری نے ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئےکہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنایا جا ئے ۔ ، ایس ایس پی آ پر یشنز نے تمام ایس ایچ اوز کوسخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ے کا ر لا ئے جا ئیں ۔