کیا کیا……

October 23, 2018

ہیں بوجھ کیا کیا سر پر ہمارے

دن کو دکھائی دیتے ہیں تارے

مہنگائی، ڈاکے، تاوان، رشوت

اپنے وطن میں سب کچھ ہے پیارے