جسٹس (ر)شبررضارضوی کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

October 24, 2018

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس (ر) سید شبر رضا رضوی کی والدہ کارسم قل آج دیپالپور میں ادا کی جائے گی مرحومہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی پھوپھو بھی تھیں۔