نصیب…..…

October 27, 2018

چٹنی روٹی بھی نہیں ہوتی نصیب

بھوکے بچّوں کے لئے جس باپ کو

کیا تعجب، ہو کے ناامید اگر

وہ لگا لے آگ اپنے آپ کو