ننھا بچہ دیکھتے ہی دیکھتے پولیس کار میں تبدیل

November 03, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہالی وڈ فلم ٹرانسفارمر میں دکھا ئے جا نیوالے دیوہیکل روبوٹس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہونگے تاہم ایسا مداح شاید ہی کہیں دیکھا ہوجیسے یہ ننھا بچہ ہے ۔

چین سے تعلق رکھنے والے اس بچے نے کمال مہارت اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا اور ایک ناکارہ گتے کے ڈبے کی مدد سے یہ پولیس کار تیار کر ڈالی جسے پہن کر یہ بچہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرانسفارمر روبوٹ کی انداز میں گاڑی میں تبدیل ہو جاتاہے ۔

روبوٹ طرز کامنفرد کاسٹیوم پہن کرجب یہ بچہ آٹو بوٹس سے اپنی محبت کے اظہار کے طورپردلچسپ کاسٹیوم میں اسٹنٹس پیش کر تا ہے تو لوگ اس کے ٹیلنٹ کو سراہے بغیر نہیں رہ پاتے ۔