کرم،نوازش……

November 05, 2018

دوستوں کا ہے انتہائی کرم

دشمنوں کی بہت نوازش ہے

نہیں کھلتا کہ کوئی انہونی

سادہ افتاد ہے کہ سازش ہے