گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کرلی

November 05, 2018

کوئٹہ (آن لائن)پشین کے علاقے بوستان کلی ریگی میں گھر یلو نا چاقی کی بناء پر روح اللہ نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔