کینیڈا میں 2طیارے فضا میں ٹکرا گئے ، ایک شخص ہلاک

November 05, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


اوٹاوا کے نزدیک کارپ کے علاقے میں دو طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے ، چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا اور اسے چلانے والے بیاسی سالہ شوقیہ پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔

کینیڈین پولیس کے مطابق دوسرے بڑے طیارے نے اوٹاوا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کرلی ۔