فرنچ مر غیوں نے دانہ چگتے چگتے پیانو بجا کر سر ہی بکھیر دئیے

November 06, 2018

فرانس میں پالتو مر غیوں کے ایک گروپ کو اگرموسیقار کہا جائے تو غلط نہ ہو گاجو دانہ چگنے کے ساتھ ساتھ پیا نو بھی بجاتی ہے یعنی ایک تیر سے دو شکار!!

Your browser doesnt support HTML5 video.


گارڈن میں رکھے منی پیا نو کی کیز کے اوپر پڑے دانوں کو جب یہ مر غیاں اپنی چونچ سے چگتی ہیں توساتھ ساتھ پیا نو بج کر سر بھی بکھیر نا شروع کر دیتا ہے۔سر ،تال اور پیانو سے نا واقف یہ مر غیاں درحقیقت پیانو پر رکھے دانے چگتی ہیں لیکن ان کی چونچ با ر بار لگنے پر یہ بج کر سر بھی بکھیرتا ہیں۔ہیں نہ میو زیشن مر غیاں!!!!