بھیڑیے کا ٹیکسی میں سفر کرنے کا انوکھاانداز

November 07, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پیرو میں ایک امریکی بھیڑ نے اپنے مالک کے ساتھ ٹیکسی میں سفر کرنا شروع کردیا ،جس کی ویڈیو نے آن لائن ہوتےہی دھوم مچا دی ہے ۔

پیرو کی مصروف شاہراہ پر اس وقت لوگ حیران رہ گئے جب اچانک ایک ٹیکسی میںalpacaسوار ہونے کی کوشش کر رہا تھا ۔

ننھی مالکن ٹیکسی کا دروازہ تھامے برابر میں کھڑی تھی اور اچانک یہ امریکی بھیڑ نہایت پر سکون انداز میں چلتے ہوئے ٹیکسی میں سوار ہو گئی اور ٹیکسی وہاں سے چل پڑی ۔

جی جناب اب تو جانور بھی آمدو رفت کے لئے ٹیکسیوں کا استعمال کرتے دکھائی دے ر ہے ہیں۔