بھارت میں دیوالی کے موقع پر لاکھوں چراغ روشن

November 08, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارت میں روشنیو ں بھرے اس دن پر لاکھوں چراغ روشن کرنے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز ریکارڈ قائم کردیا گیا۔

بھارتی شہر ایودھیا میں دریا کے کنارے3لاکھ1ہزار1سو 52چراغ روشن کرنے کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 1لاکھ 87ہزار 2سو 13چراغ روشن کرنے کے تھا ۔

اس بار اس ریکارڈ کو توڑنے کیلئے تقریباََ چار لاکھ چراغ رکھے گئے تھے جنہیں روشن کرنے کیلئے ہزاروں افراد نے اس ایونٹ میں بھرپور شرکت کی اور دیوالی کی خوش کو بھرپور انداز میں منایا۔