نیپال میں پولیس ڈوگز کے اعزاز میں تقریب

November 11, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


نیپال میں کتوں کے دن کے موقعے پرپولیس ڈوگز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تقریب میں پولیس میں ذمہ دارانہ فرائض سر انجام دینے والے کتوں کو کو میڈلز سے نوازا گیا ۔

کتوں نے اس موقعے پر اپنے ساتھی سپاہی کی مدد سے پریڈ بھی کی اورہاتھ اُٹھا کر سیلوٹ کرتے ہوئے افسران کا شکریہ بھی ادا کیا۔