سندھ اسمبلی میں کوڈ آف سول پروسیجر ترمیمی بل پیش

November 15, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ اسمبلی میں بدھ کو کوڈ آف سول پروسیجر ترمیمی بل پیش کردیا گیا،اسپیکر آغا سراج درانی نے ترمیمی بل پر راے طلب کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں سعید غنی، گہنوراسران،پیرمجیب الحق اورعارف مصطفی جتوئی شامل ہیں،کمیٹی ترمیمی بل پر اپنی رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرے گی۔