اساتذہ کی خالی سیٹوں کی فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی

November 15, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)اساتذہ کے تبادلے کے دوسرے مرحلے کیلئے خالی سیٹوں کی فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی اس سلسلے میں سی ای او کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سکولوں خالی سیٹیوں کا فہرست آج آویزاں کردی جائے گی، تبادلے کے خواہشمند اساتذہ دفتری اوقات میں کل سے اپنی فائل جمع کراسکتےہیں ۔