میاں افتخار19نومبر کو کوئٹہ پہنچیں گے

November 15, 2018

کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر سے جاری بیان کے مطابق پارٹی کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین 19نومبر کو کوئٹہ پہنچیں گے اور اگلے روز پارٹی کے زیراہتما م تقریب میں شرکت کریں گے ۔