بھارت: بہادر پولیس اہلکار نے ٹرین سے گرنے والی خاتون کو بچا لیا

November 15, 2018

کہتے ہیں مشکل کبھی بتا کر نہیں آتی ، بھارت میں ہونیوالے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ٹرین پر سفر کرتی خاتون اچانک ٹرین سے باہر آگِری اور پلیٹ فام پر دور تک گھسٹتی ہوئی گئیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


تاہم بہادر پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون کی جان بچا لی ۔اس پولیس اہلکار نے ٹرین سے گرنے والی خاتون کو ٹرین تلے آنے سے پہلے بروقت کھینچ لیا۔اس حادثے میں خاتون کی ٹانگ معمولی زخمی ہوئی جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔