جنوبی افریقا کرکٹ ٹی 20لیگ آج شروع

November 16, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) 6ٹیموں کیپہلی مزانسی جنوبی افریقا سپر لیگ کا آغاز جمعہ سے ہوگا،ایونٹ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہیں ۔