رنگ روڈ منصوبہ کے پی سی ٹو کی منظوری کیلئےاجلاس آج ہوگا

November 16, 2018

راولپنڈی(اپنےرپورٹر سے) رنگ روڈ راولپنڈی کے پی سی ٹو کی منظوری کیلئےاجلاس آج ہوگا۔لئی اپکسپریس وےکیلئے کمشنرراولپنڈی کی زیر صدارت اجلاس میں مزید جائزہ لیا جائےگا۔راولپنڈی ضلع کے چار میگا پراجیکٹس پر کام آگے بڑھایا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہار کمشنرآفس میں چیئر مین پلا ننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ حبیب الرحمن گیلا نی اور کمشنر را ولپنڈی جودت ایاز نے اجلاس کی صدارت کرتےہوئےکیا۔ انہوںنے ہدا یت کی کہ ضلع بھر میں تما م افسران سمارٹ ما نیٹر نگ آف ڈ و یلپمنٹ پر و جیکٹ ایپ کے استعمال میں لا تے ہو ئے تما م تر قیا تی سکیموں پر ہو نے والی پیشر فت کو اپ ڈ یٹ کر یں۔