بوتراب اسکاؤٹس چپ تعزیہ کے جلوسوں کی قیادت کرے گی

November 17, 2018

کراچی( پ ر) 8ربیع الاول کو نشتر پارک اور قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے نکالے جانے والے چپ تعزیہ کے جلوسوں کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس کرے گی جبکہ ان مرکزی الوداعی جلوسوں کے دوران میڈیکل موبائل سروس چلائی جائیگی ۔