کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی

November 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


شمالی کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔

ان کے علاوہ لاپتہ افراد کی تعداد 631 بتائی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ان لاپتہ افراد کی فہرست کو عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس آگ سے بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد ہزاروں میں ہے۔