نائن الیون کے بعد6کھرب ڈالرز خرچ، 50لاکھ افرادہلاک ہوئے

November 17, 2018

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا نے نائن الیون کے بعد سے جنگوں پر6کھرب ڈالرزخرچ کئے، اس دوران 50لاکھ افرادہلاک ہوئے۔امریکی یونیورسٹی برائون کیواٹسن انسٹیٹیوٹ فارانٹرنیشنل،پبلک افیئرزکی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گہا کہ نائن الیون کے بعدسے عراق، افغانستان،پاکستان میں تقریبا50لاکھ افراد مارے گئے جب کہ ان اعدادوشمار میں شام جنگ میں ہلاک ہونے والے 5لاکھ افراد شامل نہیں۔