خاتون ڈرائیونے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دبا دیا

November 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ایک اناڑی خاتون ڈرائیونے غلطی سے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دبا دیا اور یوں بے قابو ہوتی گاڑی بیرئیر سے ٹکراتے ہوئے دوسری سڑک پر رکی گاڑیوں سے جا ٹکرائیا ور دیوار میں گھس گئی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون ڈرائیور نے زکام کی گولی کھائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے غنودگی ہوئی اور بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دنا دیا۔

حادثے میں 9گاڑیوں کق نقصان پہنچا تاہم تما افراد بالکل محفوظ رہے۔