ٹی 20، جنوبی افریقا کی21 رنز سے فتح

November 18, 2018

کینبرا (اے پی پی) جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 21 رنز سے شکست دے دی۔