سانحہ 12 مئی، ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

November 18, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے دو مقدمات میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔