پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

November 18, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،ما رکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور 250سے260 جبکہ زندہ مرغی فی کلو210 سے220 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 140روپے جبکہ کلیجی فی کلو 250روپےتک فروخت کی جارہی ہے-