دو پاکستانی تن سازوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت

November 19, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاس ویگاس میں ہونے والے مسل مینیا باڈی بلڈنگ میں پاکستان کے اوصاف اور عبد المالک کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ثابت ہوگیا ۔