ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آ فس کے زیر اہتمام صحت مند بچے کے حوالے سے بےبی شو

November 20, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آ فس ملتان کے زیراہتمام چاروں تحصیلوں سٹی ،صدر ،شجاع آباد اور جلالپور کے مختلف فلاحی مراکز میں گروپ میٹنگز اور صحت مند بچہ کے حوالے سے بےبی شو ہواجن کی مانیٹرنگ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ملتان مظہر اقبال نے کی، انہوں نے بےبی شو میں شریک بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔