ڈاکٹر آف فارمیسی کے نتائج کااعلان

November 20, 2018

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل سالانہ2018ء ، ایل ایل بی پارٹ ون، ٹو، تھری، ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔