برطانیہ میں کرسمس کی تیاریاں،لالٹینوں کی سالانہ پریڈ

November 20, 2018

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اس ہی سلسلے میں گذشتہ دنوں برطانوی قصبے ٹوڈمورڈن(Todmorden) میں لائٹ اینڈ لینٹرن پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ایونٹ کے دوران مختلف اشکال اور ڈیزائنزکی دیوہیکل اور چھوٹی لالٹینوں نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا ۔رنگ برنگی روشنیاں بکھیرتی لالٹینوں پر مشتمل یہ پریڈ اپنے مقررہ روٹ سے گزر کر اختتام پذیرہوگئی۔