بارہ ربیع الا ول، ایم کیو ایم کے تحت استقبالیہ کیمپ

November 21, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام میں 12ربیع الا ول کے حو الے سے کراچی کی مختلف ڈسٹر کٹس جبکہ حید رآبا د ،میر پو ر خا ص ،ٹنڈوالہ یا ر ،سانگھر ،نو اب شاہ ،سکھر اور نو شہر وفیر وز ڈسٹر کٹ میں مختلف مقاما ت پر استقبالہ کیمپ اور سبیلیں لگا ئی گئی ہیں ۔