آتشزدگی کے 2 واقعات،سامان جل گیا

November 21, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)آتشزدگی کے دو مختلف واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ شجاع آباد سبزمنڈی میں دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کی وجہ سےتيس ہزار، شجاع آباد میں ہی کمپنی کے ٹاور میں لگنے والی آگ سے دو لاکھ کا سامان جل گيا ہے ۔