کراچی ، اندرون سندھ سخت سکیورٹی اقدامات ،آئی جی خودوزٹ کرینگے

November 21, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے 12ربیع الاول کے حوالے سے سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردیں،انہوں نے کہا کہ وہ خود سندھ بھر میں سیکیورٹی اقدامات کی مانیٹرنگ،اہم روٹس اور دیگر مقامات کا پرائیوٹ گاڑی میں وزٹ کریں گے۔