ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے یورپی یونین اوربرٹش ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات

November 21, 2018

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) یورپی یونین اور برٹش ہائی کمیشن کے وفد نے گزشتہ روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر سے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کاونٹر ٹیررازم پراجیکٹ (کیپری) پروگرام اور رول آف لاء پر تبادلہ خیال ہوا۔