سرچ آپریشن میں 42افراد زیر حراست

November 21, 2018

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) صدر زون پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 42افراد کو حراست میں لےلیا ۔