میرعاصم کردگیلو کی خالہ انتقال کر گئیں

December 11, 2018

کوئٹہ(پ ر)سابق صوبائی وزیر میرعاصم کردگیلو کی خالہ اورمحمد اکبر کرد کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کی روح کے ایصال کیلئے فاتحہ خوانی محمد اکبر کرد کی رہائش گاہ واقع گلشن جانان سریاب روڈ نزد بی آر ایس پی آفس والی گلی میں جاری ہے، سوموار کو مختلف سیاسی وقبائلی شخصیات نے محمد اکبر کرد سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سابق وزیر میرعاصم کردگیلو بھی موجود تھے۔