مختصر ترین رَن وے سے اُڑان بھرنے کا خطرناک مظاہرہ

December 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر قائم بیس کیمپ کے مختصر ترین رَن وے سے طیارے نے2ہزار فٹ اونچائی سے اُڑان بھرنے کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا۔

نیپال کےLuklaایئر پورٹ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین ائیر پورٹس میں ہوتا ہے جہاں سے طیاروں کا ٹیک آف اور لینڈنگ آسان نہیں تاہم ان ماہر ماہر پائلٹس نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف ٹیک آف کیا بلکہ لینڈنگ بھی کامیابی سے کر کے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔