تیز ہواؤں کےباعث ریسٹورنٹ کی چھت اُڑ گئی

December 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


انڈونیشیامیں تیز ہواؤں کےباعث ایک ریسٹورنٹ کی چھت اُڑ گئی۔

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 130کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث ریسٹورنٹ کی چھت اُکھڑ کر اُڑتی ہوئی زمین پر آگئی۔

رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت اکھڑ گئے اور بجلی کے کھمبے بھی گرے جبکہ ان واقعات میں کسی قسم کے جانی نقصان نہیں ہوا۔